مصنف عبدالرزاق · كتاب الطهارة ‹ بَابُ مُبَاشَرَةِ الْجُنُبِ · حديث 1065
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنْ جَبَلَةَ بْنِ سُحَيْمٍ التَّيْمِيِّ قَالَ: سَمِعْتُ ابْنَ عُمَرَ يَقُولُ: «إِنِّي لَأُحِبُّ أَنْ أَسْبِقَهَا إِلَى الْغُسْلِ فَأَغْتَسِلُ، ثُمَّ أَتَكَرَّى بِهَا حَتَّى أَدْفَأَ، ثُمَّ آمُرُهَا فَتَغْتَسِلُ». [ص:277]
حضرت عبداللہ بن عمر فرماتے ہیں : مجھے یہ بات پسند ہے کہ میں اپنی بیوی سے پہلے غسل کر لوں اور پھر جب میں غسل کر لوں تو میں اُس عورت کے ساتھ لگ کے سو جاؤں تاکہ مجھے گرمی محسوس ہو ۔ پھر میں اُسے ہدایت کروں کہ وہ غسل کرے ۔
ابْنِ عُمَرَ ← جَبَلَةَ بْنِ سُحَيْمٍ التَّيْمِيِّ ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Purity › The door directly to the side · Hadith 1065
