مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الزَّكَاةِ ‹ بَابُ أَكْلِ الْمَالِ بِغَيْرِ حَقٍّ · حديث 6962
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، وَالثَّوْرِيِّ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ عُمَرَ بْنِ كَثِيرٍ، عَنْ عُبَيْدٍ، عَنْ خَوْلَةَ بِنْتِ قَيْسٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَذَاكَرَ هُوَ وَحَمْزَةُ الدُّنْيَا، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «الدُّنْيَا خَضِرَةٌ حُلْوَةٌ فَمَنْ أَخَذَ عِقْوَهَا بُورِكَ لَهُ، وَرُبَّ مُتَخَوِّضٍ فِي مَالِ اللَّهِ وَمَالِ رَسُولِهِ، لَهُ النَّارُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ»
سیدہ خولہ بنت قیس بیان کتی ہیں: ایک مرتبہ نبی اکرمﷺ اور حضرت حمزہ دنیا کا ذکر کر رہے تھے تو نبی اکرمﷺ نے ارشاد فرمایا: دنیا سر سبز اور شاداب اور مزیدار ہے جو شخص اسکے صاف حصے کو حاصل کرتا ہے اُس کے لیے اس میں برکت رکھی جاتی ہے اور اللہ کے مال اور اللہ کے رسول کے مال میں تصرف کرنے والے کچھ لوگ ایسے ہیں کہ قیامت کے دن اُنہیں جہنم نصیب ہو گی ۔
خَوْلَةَ بِنْتِ قَيْسٍ، ← عُبَيْدٌ، ← عُمَرَ بْنِ کَثِيرٍ ← يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ ← ابْنِ جُرَيْجٍ، وَالثَّوْرِيُّ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · Zakat Book › Chapter Unlawful Eating Money · Hadith 6962
