مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ صَلَاةِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ · حديث 3441
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، وَأَبِي بَكْرِ بْنِ سُلَيْمَانَ بْنِ أَبِي حَثْمَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: " صَلَّى النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الظُّهْرَ أَوِ الْعَصْرَ، فَسَهَا فِي رَكْعَتَيْنِ وَانْصَرَفَ، فَقَالَ لَهُ ذُو الشِّمَالَيْنِ ابْنُ عَبْدِ عَمْرٍو - وَكَانَ حَلِيفًا لِبَنِي زُهْرَةَ: أَخُفِّفَتِ الصَّلَاةُ أَوْ نَسِيتَ؟ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَا يَقُولُ ذُو الْيَدَيْنِ؟» فَقَالُوا: صَدَقَ يَا نَبِيَّ اللَّهِ، فَأَتَمَّ بِهِمُ الرَّكْعَتَيْنِ اللَّتَيْنِ نَقَصَ قَالَ الزُّهْرِيُّ: «وَكَانَ ذَلِكَ قَبْلَ بَدْرٍ ثُمَّ اسْتَحْكَمَتِ الْأُمُورُ بَعْدُ»
حضرت ابو ہریرہ بیان کرتے ہیں : نبی اکرمﷺ ظہر یا شاید عصر کی نماز ادا کر رہے تھے دو رکعات پڑھنے کے بعد آپ کو سہو ہوا اور آپ نے نماز ختم کر دی تو حضرت ذولشمالین بن عبد عمرو نے جو بنو زہرہ کے حلیف ہیں اُنہوں نے عرض کیا : کیا نماز مختلف ہو گئی ہے یا آپ بھول گئے ہیں؟ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: دوالیدین کیا کہہ رہا ہے ؟ لوگوں نے عرض کی : اے اللہ کے نبی ! یہ ٹھیک کہہ رہا ہے ۔ تو نبی اکرمﷺ نے اُن کو دو رکعات پڑھائیں جو رہ گئی تھیں۔
أَبِي هُرَيْرَةَ، ← أبي بكر بن سليمان بن أبي حثمة ← أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ← الزُّهْرِيِّ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › Chapter of the Prophet, may God’s prayers and peace be upon him · Hadith 3441
