مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الزَّكَاةِ ‹ بَابُ إِذَا أَدَّيْتَ زَكَاتَهُ فَلَيْسَ بِكَنْزٍ · حديث 7140
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: «إِذَا أَدَّيْتَ صَدَقَةَ مَالِكَ فَلَيْسَ بِكَنْزٍ، وَإِنْ كَانَ مَدْفُونًا، فَإِنْ لَمْ تُؤَدِّهَا فَهُوَ كَنْزٌ، وَإِنْ كَانَ ظَاهِرًا»
7140 - حضرت عبداللہ بن عمر فرماتے ہیں : جب تم اپنے مال کی زکوٰۃ ادا کر دو تو یہ کنیز شمار نہیں ہو گا خواہ یہ مدفون ہی ہو اور اگر تم اس کی زکوٰۃ ادا نہیں کرتے تو یہ کنزی شمار ہو گا اگرچہ ظاہر ہی ہو ۔
ابْنِ عُمَرَ ← نَافِعٍ ← أَيُّوبَ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · Zakat Book › Chapter If you pay zakat it is not a treasure. · Hadith 7140
