مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابٌ الرَّجُلُ يَخْرُجُ مِنَ الْمَسْجِدِ · حديث 1945
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنْ عُمَرَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ عُقْبَةَ قَالَ: جَاءَ رَجُلٌ إِلَى ابْنِ الْمُسَيِّبِ، وَهُوَ فِي الْمَسْجِدِ فَسَأَلَهُ عَنْ حَاجَةٍ لَهُ ثُمَّ ذَهَبَ يَخْرُجُ فَقَالَ ابْنُ الْمُسَيِّبِ: «أَيْنَ تُرِيدُ؟» قَالَ: أَصْحَابِي يَنْتَظِرُونَنِي، قَالَ ابْنُ الْمُسَيِّبِ: «قَدْ أُذِّنَ فَلَا تَخْرُجْ» قَالَ: إِنَّهُمْ عَلَى دَوَابِّهِمْ وَأَنَا أَكْرَهُ أَنْ أَحْبِسَهُمْ، قَالَ ابْنُ الْمُسَيِّبِ: «لَا تَخْرُجْ حَتَّى تُصَلِّيَ» قَالَ: فَغَفَلَ عَنْهُ ابْنُ الْمُسَيِّبِ فَانْسَلَّ الرَّجُلُ فَذَهَبَ فَالْتَفَتَ ابْنُ الْمُسَيِّبِ فَقَالَ: «أَيْنَ الرَّجُلُ؟» قَالُوا: ذَهَبَ قَالَ: «مَا أُرَاهُ يُصِيبُ فِي سَفَرِهِ هَذَا خَيْرًا» فَمَا سَارَ إِلَّا أَمْيَالًا حَتَّى خَرَّ عَنْ دَابَّتِهِ رَاحِلَتِهِ فَانْكَسَرَتْ رِجْلُهُ
ابراہیم بن عقبہ بیان کرتے ہیں:ایک شخص سعید بن مسیب کے پاس آیا وہ اُس وقت مسجد میں موجود تھے اُس نے اُن سے کسی ضرورت کے بارے میں دریافت کیا پھر وہ گیا اور مسجد سے باہر چلا گیا تو سعدی بن مسیب نے دریافت کیا : تم کہاں جا رہے ہو ؟ اُس نے کہا : میرے ساتھی میرا ینتظار کر رہے ہیں سعید بن مسیب نے اُن سے کہا : اذان ہو چکی ہے تم باہر نہ جاؤ۔ اُس نے کہا: وہ لوگ سواریوں پر سوار ہیں اور مجھے یہ بات پسند نہیں ہے میں اُہیں رکنے پر مجبور کروں ۔ تو سعید بن مسیب نے کہا : تم اذان کیے بغیر باہر نہ جاؤ۔ پھر سعید بن مسیب کی توجہ اُن سے ہٹی تو وہ شخص وہاں سے کھسک کے چلا گیا تو سعید بن مسیب کی توجہ مبذول ہوئی تو اُنہوں نے دریافت کیا : وہ شخص کہاں ہے ؟ لوگوں نے بتایا : وہ چلا گیا ہے تو اُنہوں نے فرمایا: میرا نہیں خیال کہ یہ شخص اپنے اس سفر میں کسی بھلائی کو حاصل کر پائے گا ۔ وہ شخص ابھی کچھ میل آگے گیا تھا اپنی سواری سے گرا اور اُس کی ٹانگ ٹوٹ گئی ۔
ابْنُ الْمُسَيِّبِ: «قَدْ أُذِّنَ فَلَا تَخْرُجْ» ← أَصْحَابِي يَنْتَظِرُونَنِي، ← ابْنُ المُسَيَّبِ: أَيْنَ تُرِيدُ؟ ← حَاجَةٍ لَهُ، ثُمَّ ذَهَبَ يَخْرُجُ، ← جَاءَ رَجُلٌ إِلَى ابْنِ المُسَيَّبِ، وَهُوَ فِي المَسْجِدِ، فَسَأَلَهُ ← إِبْرَاهِيمَ بْنِ عُقْبَةَ، ← عُمَرَ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › Man's door leaving the mosque · Hadith 1945
