مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ مَنْ صَلَّى إِلَى غَيْرِ سُتْرَةٍ · حديث 2346
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ قَالَ: " خَمْسٌ مِنَ الْجَفَاءِ: أَنْ يُصَلِّيَ الرَّجُلُ فِي الْمَسْجِدِ وَالنَّاسُ يَمُرُّونَ بَيْنَ يَدَيْهِ، وَأَنْ يَبُولَ قَائِمًا، وَأَنْ تُقَامَ الصَّلَاةُ وَهُوَ إِلَى جَنْبِ الْمَسْجِدِ فَلَا يُجِيبُ، وَأَنْ يَمْسَحَ التُّرَابَ مِنْ وَجْهِهِ وَهُوَ فِي الصَّلَاةِ قَبْلَ أَنْ يُسَلِّمَ، وَأَنْ يُؤَاكِلَ غَيْرَ أَهْلِ دِينِهِ "
ابو اسحاق فرماتے ہیں: پانچ چیزیں جفاء کا حصہ ہیں: ایک یہ کہ آدمی مسجد میں نماز ادا کر رہا ہو اور لوگ اُس کے آگے سے گزر رہے ہوںیہ کہ آدمی کھڑا ہو کی پیشاب کرے یہ کہ نماز کھڑی ہو چکی ہو اور آدمی مسجد کے پہلو میں ہو لیکن نماز میں شریک ہ ہو ایک یہ کہ آدمی نماز میں سلام پھیرنے سے پہلے اپنے چہرے سے مٹی صاف کر لے اور ایک یہ کہ آدمی کسی دوسرے دین سے تعلق رکھنے والے شخص کے ساتھ کھائے پئے۔
أَبِي إِسْحَاقَ ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › The door of the one who prays without a covering · Hadith 2346
