مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ الْقَوْلِ فِي الرُّكُوعِ وَالسُّجُودِ · حديث 2874
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: حَدَّثَنِي عَبْدُ الْكَرِيمِ، عَنْ سَعِيدٍ، وَكَانَ أَبُوهُ غُلَامًا لِحُذَيْفَةَ، أَنَّهُ " سَمِعَ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ وَهُوَ رَاكِعٌ: سُبْحَانَ رَبِّيَ الْعَظِيمِ " وَيُرَجِّعُ شَفَتَاهُ، فَأَعْلَمُ أَنَّهُ يَقُولُ غَيْرَ ذَلِكَ
عبدلکریم نے سعید کا یہ بیان نقل کیا ہے جس کا والد حضرت حذیفہ کا غلام تھا کہ اُنہوں نے نبی اکرمﷺ کو رکوع کی حالت میں سبحان ربی العظیم پڑھتے ہوئے سنا نبی اکرمﷺ اپنے ہونٹوں کو یوں حرکت دے رہے تھے جس سے مجھے یہ اندازہ ہوا کہ آپ کے علاوہ کچھ اور بھی پڑھ رہے ہیں۔
غَيْرَ ذَلِكَ ← وَهُوَ رَاكِعٌ: سُبْحَانَ رَبِّيَ الْعَظِيمِ وَيُرَجِّعُ شَفَتَاهُ، فَأَعْلَمُ أَنَّهُ ← النَّبِيِّ ← سَعِيدٍ، وَكَانَ أَبُوهُ غُلَامًا لِحُذَيْفَةَ، أَنَّهُ ← عَبْدِ الْکَرِيمِ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › Chapter of saying in kneeling and prostration · Hadith 2874
