مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الزَّكَاةِ ‹ بَابُ التِّبْرِ، وَالْحُلِيِّ · حديث 7045
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ عُمَرَ بْنِ ذَرٍّ الْهَمَدَانِيِّ قَالَ: سَأَلْتُ عَامِرًا الشَّعْبِيَّ عَنْ " زَكَاةِ الْحُلِيِّ؟ فَقَالَ: زَكَاتُهُ عَارِيَتُهُ " قَالَ عُمَرُ: وَأَوْصَانِي أَبِي أَنْ أُزَكِّيَ طَوْقًا فِي عُنُقِ أُخْتِي قَالَ أَبِي: " وَكَانَ يُقَالُ: إِنَّ الشَّيْءَ الْمَوْضُوعَ إِذَا زُكِّيَ مَرَّةً فَإِنَّهُ لَا يُزَكَّى حَتَّى يُقَلَّبَ فِي شَيْءٍ آخَرَ
عمر بن ذر ہمدانی بیان کرتے ہیں: میں نے امام عامر شعبی سے زیور کی زکوٰۃ کے بارے میں دریافت کیا تو اُنہوں نے فرمایا: اُس کی زکوٰۃ یہ ہے کہ اُسے کسی کو عارضی کے لیے دیدیا جائے ۔ عمر نامی راوی بیا ن کرتے ہیں: والد نے مجھے یہ وصیت کی تھی کہ میں اپنی بہن کی گردن میں موجود ہار کی زکوٰۃ ادا کروں میرے والد نے یہ بات بیان کی تھی : یہ بات کہی جاتی ہے کہ جب کسی بھی رکھی گئی چیز کی ایک مرتبہ زکوٰۃ ادا کر دی جائے تو اُس کی دوبار ہ زکوٰۃ اُس وقت تک ادا نہیں کی جائے گی جب تک اُسے کسی دوسری چیز میں بدل نہیں دیا جاتا ۔
عُمَرُ: وَأَوْصَانِي أَبِي أَنْ أُزَكِّيَ طَوْقًا فِي عُنُقِ أُخْتِي ← زَكَاتُهُ عَارِيَتُهُ ← زَكَاةِ الْحُلِيِّ، ← سَأَلْتُ عَامِرًا الشَّعْبِيَّ ← عُمَرَ بْنِ ذَرٍّ الْهَمَدَانِيِّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · Zakat Book › Chapter of dust, and jewelry · Hadith 7045
