مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْبُيُوعِ ‹ بَابُ: التَّوْلِيَةُ فِي الْبَيْعِ وَالْإِقَالَةِ · حديث 14255
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ، عَنِ ابْنِ طَاوُسٍ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: «لَا بَأْسَ بِالتَّوْلِيَةِ إِنِّمَا هُوَ مَعْرُوفٌ» قَالَ: وَقَالَ ابْنُ سِيرِينَ: «لَا، حَتَّى يَقْبِضَ وَيُكَالَ»
14255 - معمر نے طاؤس کے صاحبزادے کے حوالےسے اپنے والد کا یہ بیان نقل کیا ہے تو لیہ میں کوئی حرج نہیں ہے کیونکہ یہ ایک مناسب کام ہے ۔ راوی کہتے ہیں: ابن سیرن فرماتے ہیں: جی نہیں! جب تک آدمی اسے قبضے نہیں لے لیتا اور اسے ماپ نہیں لیا جاتا۔
وَقَالَ ابْنُ سِيرِينَ: «لَا، حَتَّى يَقْبِضَ وَيُكَالَ» ← «لَا بَأْسَ بِالتَّوْلِيَةِ، إِنِّمَا هُوَ مَعْرُوفٌ» ← أَبِيهِ ← ابْنِ طَاوُسٍ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Sales › Chapter: Assumption in the sale and removal · Hadith 14255
