مصنف عبدالرزاق · كتاب الطهارة ‹ بَابُ الْوُضُوءِ مِنَ الْحَدَثِ · حديث 526
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: قُلْتُ لِعَطَاءٍ: قَطْرَةٌ خَرَجَتُ مِنَ الْبَوْلِ قَالَ: «تَوَضَّأْ مِنْهَا هِيَ حَدَثٌ»
ابن جریح بیان کرتے ہیں : میں نے عطا ء سے دریافت کیا : پیشاب کا ایک قطرہ نکل آتا ہے تو اُنہوں نے فرمایا : تم اس کی وجہ سے وضو کرو گے کیونکہ یہ حدث ہے ۔
«تَوَضَّأْ مِنْهَا هِيَ حَدَثٌ» ← قُلْتُ لِعَطَاءٍ: قَطْرَةٌ خَرَجَتُ مِنَ الْبَوْلِ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 526
