مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْحَيْضِ ‹ بَابُ غُسْلِ الْحَائِضِ · حديث 1204
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: قُلْتُ لِعَطَاءٍ: هَلْ لِلْحَائِضِ مِنْ غُسْلٍ مَعْلُومٍ؟ قَالَ: «لَا، إِلَّا أَنْ تُنَقَّى تَغْرِفُ عَلَى رَأْسِهَا ثَلَاثَ غَرَفَاتٍ أَوْ تَزِيدُ فَإِنَّ الْحَيْضَةَ أَشَدُّ مِنَ الْجَنَابَةِ»
ابن جریح بیان کرتے ہیں: میں نے عطا ء سے دریافت کیا : کیا حیض والی عورت کے غسل کرنے کا کوئی متعین طریقہ ہے ؟ اُنہوں نے جواب دیا: جی نہیں! البتہ وہ صفائی اچھی طرح کرے گی وہ اپنے سر پر تین لب ڈالے گی یا اس سے زیادہ ڈالے گی کیونکہ حیض جنابت سے زیادہ شدید ہوتا ہے ۔
قُلْتُ لِعَطَاءٍ: هَلْ لِلْحَائِضِ مِنْ غُسْلٍ مَعْلُومٍ؟ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 1204
