مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ مَا يُجْهَرُ مِنَ الْقِرَاءَةِ فِيهِ مِنَ الصَّلَاةِ · حديث 2655
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: قُلْتُ لِعَطَاءٍ: مَا يُجْهَرُ بِهِ الصَّوْتُ مِنَ الْقِرَاءَةِ مِنْ صَلَاةِ اللَّيْلِ وَالنِّهَارِ مِنَ الْمَكْتُوبَةِ؟ قَالَ: «الصُّبْحَ، وَالْأُولَيَيْنِ الْعِشَاءَ، وَالْأُولَيَيْنِ الْمَغْرِبَ، وَالْجُمُعةَ إِذَا كَانَتْ فِي جَمَاعَةٍ، فَأَمَّا إِذَا كَانَ الْمَرْءُ وَحْدَهُ فَلَا، هِيَ الظُّهْرُ حِينَئِذٍ، وَالْفِطْرُ حِينَئِذٍ» قَالَ: «وَأَظُنُّ الْأَضْحَى مِثْلَ الْفِطْرِ»
ابن جریح بیان کرتے ہیں : میں نے عطا ء سے دریافت کیا: رات اور دن کی فرض نمازوں میں کون سی نمازوں میں بلند آواز میں تلاوت کی جائے گی؟ اُنہوں نے فرمایا: صبح کی نماز میں پہلی دو رکعات میں مغرب کی پہلی دو رکعات میں اور جمعہ کی نماز میں جبکہ ان نمازوں کو باجماعت ادا کیا جائے گا لیکن جب آدمی اکیلا نماز ادا کر رہا ہو تو پھر بلند آواز میں تلاوت نہیں کی جائے ی اس صورت میں یہ ظہر کی نماز ہو گی اور عیدالفطر کی نماز میں بھی ۔ راوی بیان کرتے ہیں: میرا خیال ہے اُنہوں نے یہ بھی کہا تھا عیدالضحیٰ کی مثال بھی عیدالفطر کی مانند ہے ۔
ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › Chapter on Recitation Speaking of Prayer · Hadith 2655
