مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ الرَّجُلُ يَكُونُ لَهُ وِتْرٌ وَالْإِمَامُ يَتَشَفَّعُ أَيَتَشَهَّدُ؟ · حديث 3090
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مُقَاتِلٍ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنِ الْحَارِثِ، عَنْ عَلِيٍّ قَالَ: «مَنْ أَدْرَكَ رَكْعَةً مَعَ الْإِمَامِ أَوْ فَاتَهُ رَكْعَةٌ فَلَا يَتَشَهَّدْ مَعَ الْإِمَامِ، وَلْيُهْلِلْ حَتَّى يَقُومَ» فَذُكِرَ ذَلِكَ لِلثَّوْرِيِّ فَقَالَ: «فِي كُلِّ جُلُوسٍ تَشَهُّدٌ»
حارث نے حضرت علی کے بارے میں یہ بات نقل کی ہے وہ یہ فرماتے ہیں: جو شخص ایک رکعت امام کے ساتھ پا لے یا جس شخص کی ایک رکعت امام کی اقتدا میں فوت ہو جائے تو وہ امام کے ساتھ تشہد نہیں پڑھے گا اُسے لا الہٰ الا للہ پڑھتے رہنا چاہیے یہان تک کہ وہ کھڑا ہو جائے ۔ راوی نے یہ بات سفیان ثوری کے سامنے نقل کی تو اُنہوں نے کہا: ہر مرتبہ بیٹھنے کے دوران تشہد پڑھا جائے گا ۔
عَلِيٍّ، ← الْحَارِثِ ← أَبِي إِسْحَاقَ ← مُقَاتِلٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › A man’s door has a tendon, and the imam intercedes, will he testify? · Hadith 3090
