مصنف عبدالرزاق · كتاب الطهارة ‹ بَابُ غَسْلِ الذِّرَاعَيْنِ · حديث 1
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: قُلْتُ لِعَطَاءٍ: أَرَأَيْتَ إِنْ غَمَسْتُ يَدَيَّ فِي كِظَامَةٍ غَمْسًا قَالَ: «حَسْبُكَ، وَالرِّجْلُ كَذَلِكَ وَلَكِنْ أَنْقِهَا»
ابن جریح بیان کرتے ہیں: میں نے عطا ء سے دریافت کیا: آپ کی کیا رائے ہے؟ اگر میں اپنے ہاتھ ( پانی کے) برتن (یا مشکیزے) میں ڈبو دیتا ہوں( تو اس کا حکم کیا ہو گا؟ ) اُنہوں نے جواب دیا: یہ تمہارے لیے کافی ہے اور پاوں کاحکم بھی اسی طرح ہے تاہم تم اسے اچھی طرح صاف کر لینا۔
«حَسْبُكَ، وَالرِّجْلُ كَذَلِكَ وَلَكِنْ أَنْقِهَا» ← قُلْتُ لِعَطَاءٍ: أَرَأَيْتَ إِنْ غَمَسْتُ يَدَيَّ فِي كِظَامَةٍ غَمْسًا ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Purity › Door for washing arms · Hadith 1
