مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْجَنَائِزِ ‹ بَابُ الطَّعَامِ عَلَى الْمَيِّتِ · حديث 6664
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ قَالَ: " ثَلَاثٌ مِنْ عَمَلِ الْجَاهِلِيَّةِ: النِّيَاحَةُ، وَالطَّعَامُ عَلَى الْمَيِّتِ، وَبَيْتُوتَةُ الْمَرْأَةِ عِنْدَ أَهْلِ الْمَيِّتِ لَيْسَتْ مِنْهُمْ ". ذَكَرَهُ الثَّوْرِيُّ، عَنْ هِلَالِ بْنِ خَبَّابٍ، عَنْ أَبِي الْبَخْتَرِيِّ
سعید بن جبیر فرماتے ہیں: تین کام زمانہ جاہلیت سے تعلق رکھتے ہیں: نوحہ کرنا میت پر کھانا دینا اور عورت کا ایسے اہل میت کے ہاں رات بسر کرنا جن کا اُس سے کوئی واسطہ نہ ہو۔ یہی روایت ایک اور سندکے ہمراہ بھی منقول ہے ۔
سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ← لَيْثٌ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Funeral Book › The door of food over the dead · Hadith 6664
