مصنف عبدالرزاق · كتاب الطهارة ‹ بَابُ مَسِّ الدَّمِ وَالْجُنُبِ · حديث 455
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ قَالَ: سَأَلْتُهُ عَنْ رَجُلٍ يَتَوَضَّأُ فَيُصَافِحُ الْجُنُبَ، وَالْحَائِضَ، وَالْيَهُودِيَّ، وَالنَّصْرَانِيَّ قَالَ: «لَا يُعِيدُ الْوُضُوءَ»
حماد ابراہیم نخعی کے بارے میں فرماتے ہیں : میں نے اُن سے ایسے شخص کے بارے میں دریافت کیا جو وضو کرتا ہے اور پھر جنبی شخص یا پھر حیض والی عورت یا یہودی یا عیسائی کے ساتھ مصافحہ کر لیتا ہے تو اباہیم نے فرمایا: وہ وضو کو نہیں دہرائے گا۔
«لَا يُعِيدُ الْوُضُوءَ» ← رَجُلٍ يَتَوَضَّأُ فَيُصَافِحُ الْجُنُبَ، وَالْحَائِضَ، وَالْيَهُودِيَّ، وَالنَّصْرَانِيَّ ← سَأَلْتُهُ ← إِبْرَاهِيمَ، ← حَمَّادٌ، ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Purity › The section on blood touching and the side · Hadith 455
