مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ الرَّجُلِ يُصَلِّي وَهُوَ مُتَلَثِّمٌ · حديث 4059
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: سُئِلَ عَطَاءٌ: أَيُصَلِّي الرَّجُلُ وَهُوَ مُخَمِّرٌ فَاهُ؟ قَالَ: أَحَبُّ إِلَيَّ أَنْ تَنْزِعَهُ مِنْ فِيكَ، إِنِّي سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ يَقُولُ: «إِذَا صَلَّيْتَ فَإِنَّكَ تُنَاجِي رَبِّكَ»
ابن جریح بیان کرتے ہیں: عطا ء سے دریافت کیا گیا : کیا کوئی اپنے منہ کو ڈھانپ کر نماز ادا کر سکتا ہو ؟ اُنہوں نے فرمایا: مجھے یہ بات پسند ہے کہ تم اپنے منہ سے کپڑے کو اُتار دو کیونکہ میں نے حضرت ابو ہریرہ کو یہ بیان کرتے ہوئے سنا ہے : جب تم نماز ادا کر رہے ہوتے ہو تو تم اپنے پر وردگار سے مناجات کر رہے ہوتے ہو ۔
«إِذَا صَلَّيْتَ فَإِنَّكَ تُنَاجِي رَبِّكَ» ← أَبَا هُرَيْرَةَ ← أَحَبُّ إِلَيَّ أَنْ تَنْزِعَهُ مِنْ فِيكَ، إِنِّي ← سُئِلَ عَطَاءٌ: أَيُصَلِّي الرَّجُلُ وَهُوَ مُخَمِّرٌ فَاهُ؟ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 4059
