مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ: كَمِ الْوِتْرُ؟ · حديث 4633
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَزِيدَ اللَّيْثِيِّ، عَنْ أَبِي أَيُّوبَ الْأَنْصَارِيِّ قَالَ: «الْوِتْرُ حَقٌّ عَلَى كُلِّ مُسْلِمٍ، فَمَنْ أَحَبَّ أَنْ يُوتِرَ بِخَمْسِ رَكَعَاتٍ فَلْيَفْعَلْ، وَمَنْ أَحَبَّ أَنْ يُوتِرَ بِثَلَاثٍ فَلْيَفْعَلْ، وَمَنْ أَحَبَّ أَنْ يُوتِرَ بِوَاحِدَةٍ فَلْيَفْعَلْ، وَمَنْ لَمْ يَسْتَطِعْ إِلَّا أَنْ يُومِئَ إِيمَاءً فَلْيَفْعَلْ»، عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
حضرت ابو ایوب انصاری بیان کرتے ہیں: وتر ادا کرنا ہر مسلم پر لازم ہے جو شخص پانچ وتر ادا کرنے کو پسند کرے وہ ایسا کر لے جو شخص تین وتر ادا کرنا چاہے وہ ایسا کر لے جو شخص ایک وتر اداکر نا چاہے وہ ایسا کر لے اور جو شخص صرف اشارہ کرنے کی اسطاعت رکھتا ہو تو وہ ایسا کر لے ۔
اَبِیْ اَیُّوْبَ الْاَنْصَارِیِّ ← عَطَاءِ بْنِ يَزِيدَ اللَّيْثِيِّ، ← الزُّهْرِيِّ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 4633
