مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الزَّكَاةِ ‹ بَابُ مَا تَسْقِي السَّمَاءُ · حديث 7230
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: قُلْتُ لِعَطَاءٍ: كَمْ فِيمَا تَسْقِي السَّمَاءُ، وَمَا يُسْقَى بِالْكَظَائِمِ مِنْ نَخْلٍ أَوْ عِنَبٍ أَوْ حَبِّ؟ قَالَ: «الْعُشْرُ»
ابن جریح بیان کرتے ہیں: میں نے عطا ء سے دریافت کیا: جسے آسمان سیراب کرتا ہے اور جو کنویں کے ذریعہ سیراب ہوتی ہے اُس میں کتنی ادائیگی لازم ہو گی ؟ جیسے کھجور ہیں انگور ہیں اور دیگر اناج ہیں۔ اُنہوں نے جواب دیا:عشر ۔
ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · Zakat Book › Gate of the sky · Hadith 7230
