مصنف عبدالرزاق · كتاب الطهارة ‹ بَابُ قَطْرِ الْبَوْلِ وَنَضْحِ الْفَرْجِ إِذَا وَجَدَ بَلَلًا · حديث 582
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ خَارِجَةَ بْنِ زَيْدٍ قَالَ: «كَبِرَ زَيْدٌ حَتَّى سَلَسَ مِنْهُ الْبَوْلُ فَكَانَ يُدَاوِيهِ مَا اسْتَطَاعَ، فَإِذَا غَلَبَهُ تَوَضَّأَ، ثُمَّ صَلَّى»
– خارجہ بن زید بیان کرتے ہیں : جب حضرت زید کی عمر زیادہ ہو گئی تو اُنہیں پیشابکے قطرے نکلنے کی شکایت ہو گئی جہاں تک اُن سے ہو سکتا تھا وہ اس کے لیے دوا استعمال کرتے لیکن جب یہ چیز اُن پر غالب ہو گئی تو وہ وضو کر کے نماز ادا کرتے تھے ۔
خَارِجَةَ بْنِ زَيْدٍ، ← الزُّهْرِيِّ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 582
