مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ المَارِّ بَيْنَ يَدَيِ الْمُصَلِّي · حديث 2322
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ الثَّوْرِيِّ، وَمَالِكٍ، عَنْ أَبِي النَّضْرِ، عَنْ بُسْرِ بْنِ سَعِيدٍ قَالَ: أَرْسَلَنِي زَيْدُ بْنُ خَالِدٍ إِلَى أَبِي جُهَيْمٍ الْأَنْصَارِيِّ أَسْأَلُهُ: مَا سَمِعْتَ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الرَّجُلِ يَمُرُّ بَيْنَ يَدَيِ الْمُصَلِّي؟ قَالَ: سَمِعْتُهُ يَقُولُ: «لَأَنْ يَقِفَ فِي مَقَامِهِ أَرْبَعِينَ خَيْرٌ لَهُ مِنْ أَنْ يَمُرَّ بَيْنَ يَدَيِ الْمُصَلِّي» قَالَ: فَلَا أَدْرِي أَقَالَ أَرْبَعِينَ سَنَةً أَوْ قَالَ أَرْبَعِينَ يَوْمًا
بسر بن سعید بیان کرتے ہیں: حضرت زید بن خالد نے مجھے حضرت ابو جہیم انصاری کے پاس بھیجا تا کہ میں اُن سے دریافت کروں کہ آپ نے نمازی کے آگے گزرنے والے شخص کے بارے میں نبی اکرمﷺ کی زبانی کیا سنا ہے ؟ تو اُنہوں نے بتایا کہ میں نے نبی اکرمﷺ کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے : آدمی چالیس تک اپنی جگہ پر کھڑا رہے یہ اُس کے لیے زیادہ بہتر ہے وہ نمازی کے آگے سے گزرے ۔ راوی بیان کرتے ہیں: مجھے نہیں معلوم کہ اُنہوں نے چالیس سال کہا تھا یا چالیس دن کہا تھا ۔
مِنْ رَسُولِ اللهِ فِي الرَّجُلِ يَمُرُّ بَيْنَ يَدَيِ الْمُصَلِّي ← أَرْسَلَنِي زَيْدُ بْنُ خَالِدٍ إِلَى أَبِي جُهَيْمٍ الأَنْصَارِيِّ أَسْأَلُهُ مَا ← بُسْرِ بْنِ سَعِيدٍ ← أَبِي النَّضْرِ ← الثَّوْرِيُّ وَمَالِكٌ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 2322
