مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ الْمُؤَذِّنِ الْأَعْمَى · حديث 1818
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنْ وَاصِلٍ الْأَحْدَبِ، عَنْ قَبِيصَةَ بْنِ بُرْمَةَ الْأَسَدِيِّ، عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ أَنَّهُ قَالَ: " مَا أُحِبُّ أَنْ يَكُونَ، مُؤَذِّنُوكُمْ عُمْيَانَكُمْ - حَسِبْتُهُ قَالَ: وَلَا قُرَّاءَكُمْ - "
حضرت عبداللہ بن مسعود فرماتے ہیں: مجھے یہ بات پسند نہیں ہے تمہارے مؤذون نابینا ہوں۔ راوی کہتے ہیں : میری یہ خیال ہے اُنہوں نے یہ بھی کہا تھا : اور نہ ہی تمہارے قاری صاحبان یعنی امام نابینا ہوں۔
وَلاَ قُرَّاءَكُمْ. ← مَا أُحِبُّ أَنْ يَكُونَ، مُؤَذِّنُوكُمْ عُمْيَانَكُمْ حَسِبْتُهُ ← ابْنِ مَسْعُودٍ أَنَّهُ ← قَبِيصَةَ بْنِ بُرْمَةَ الأَسَدِيِّ ← وَاصِلٌ الْأَحْدَبُ ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › The door to the blind muezzin · Hadith 1818
