مصنف عبدالرزاق · كتاب الطهارة ‹ بَابُ سُؤْرِ الْفَأْرَةِ · حديث 277
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنْ رَجُلٍ، مِنَ الْبَصْرَةِ، أَنَّ عَمْرَو بْنَ عُبَيْدٍ، قَالَ لِلْحَسَنِ: أَضَعُ وَضُوئِي فَتَأْتِي الْفَأْرَةُ وَتَشْرَبُ مِنْهُ، قَالَ الْحَسَنُ: «أَهْرِقْهُ فَإِنَّ الْفَاسِقَةَ لَا تَشْرَبُ مِنْ شَيْءٍ إِلَّا بَالَتْ فِيهِ»، ذَكَرَهُ تَوْبَةُ، عَنْ شَدِيدِ بْنِ أَبِي الْحَكَمِ
عمرو بن عبید نے حسن بصری سے کہا : میں اپنے وضو کے لیے پانی رکھتا ہے پھر کوئی چوہا آتا ہے اور اُس میں سے پانی پی لیتا ہے ۔ تو حسن بصری نے فرمایا : اُس پانی کو بہادو ! کیونکہ فاسق کانور جب بھی کسی جگہ سے پانی پیتا ہے تو اُس میں پیشاب بھی کرتا ہے ۔ یہی روایت تو بےنامی نے راوی نے شدید بن ابو حکم کے حوالے سے نقل کی ہے ۔
رَجُلٍ، مِنَ الْبَصْرَةِ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Purity › Mouse tops · Hadith 277
