مصنف عبدالرزاق · كتاب الطهارة ‹ بَابُ مَسِّ الْإِبِطِ · حديث 404
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: سَأَلْتُ عَطَاءً، عَنْ مَسِّ الْإِبِطِ، فَقَالَ: مَا أُحِبُّ أَنْ أَمَسَّهُ مُنْذُ سَمِعْتُ فِيهِ، عَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ «مَا سَمِعْتُ وَلَا أَتَوَضَّأُ مِنْهُ»
ابن جریح بیان کرتے ہیں : میں نے عطاء سے بغل کو چھونے کے بارے میں دریافت کیا تو اُنہوں نے فرمایا : اُس وقت سے اسے چھونا پسند نہیں ہے جب سے میں نے حضرت عمر بن خطاب کے حوالے سے یہ بات سنی ہے لیکن میں یہ نہیں سمجھتا کہ اس کو چھو نے کے بعد وضو لازم ہوتا ہے ۔
وَلَا أَتَوَضَّأُ مِنْهُ» ← عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ، مَا ← فِيهِ ← مَسِّ الْإِبِطِ، فَقَالَ: مَا أُحِبُّ أَنْ أَمَسَّهُ مُنْذُ ← سَأَلْتُ عَطَاءً ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Purity › Touch the armpit door · Hadith 404
