مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْجَنَائِزِ ‹ بَابُ الْمَشْيِ بِالْجِنَازَةِ · حديث 6247
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنِ ابْنِ الْمُسَيِّبِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَسْرِعُوا بِجَنَائِزِكُمْ فَإِنْ كَانَتْ صَالِحَةً عَجَّلْتُمْ بِهَا إِلَى الْخَيْرِ، وَإِنْ كَانَتْ طَالِحَةً اسْتَرَحْتُمْ مِنْهَا وَوَضَعْتُمُوهَا عَنْ رِقَابِكُمْ»
حضرت ابو ہریرہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرمﷺ نے ارشاد فرمایا ہے : جنازہ کو تیزی سے لے کے جاؤ کیونکہ اگر وہ اچھا ہو گا تو تم اُسے بھلائی تک جلدی پہنچا دو گے اور اگر وہ برا ہو گا تو تم اُس سے نجات حاصل کر لو گے اور اپنی گردنوں سے اُسے اتار دو گے۔
أَبِي هُرَيْرَةَ، ← ابْنِ الْمُسَيِّبِ، ← الزُّهْرِيِّ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Funeral Book › The section of the way to funeral · Hadith 6247
