مصنف عبدالرزاق · كتاب الطهارة ‹ بَابُ الْمَسْحِ عَلَيْهِمَا مِنَ الْحَدَثِ · حديث 807
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنِ الثَّوْرِيِّ فِي الْمَسْحِ عَلَى الْخُفَّيْنِ قَالَ: «إِذَا أَدْخَلْتَهُمَا طَاهِرَتَانِ بِمَاءٍ حَدِيثٍ، فَإِنَّكَ تَمْسَحُ مِنَ الْحَدَثِ إِلَى مِثْلِهَا مِنَ الْغَدِ» يَقُولُ: «لَوْ تَوَضَّأَتَ حِينَ الْفَجْرِ، فَلَمْ تُحْدِثْ حَتَّى كَانَ الْعَصْرُ فَإِنَّكَ تَمْسَحُ عَلَيْهِمَا حَتَّى الْعَصْرِ مِنَ الْغَدِ»
امام عبدالرزاق موزوں پرمسح کے بارے میں سفیان ثوری کا یہ قول نقل کرتے ہیں : جب تم نے پاؤں کو باوضو حالت میں موزوں میں داخل کیا ہو تو تم اگلے دن کسی وقت تک کسی بھی حدث کے لاحق ہونے کی صورت میں موزوں پر مسح کر سکتے ہو ۔ وہ یہ فرماتے تھے : اگر تم فجر کے وقت وضو کرو اور اُس وقت تک تمہیں حدث لاحق نہ ہو یہیں تک کے عصر کا وقت ہو جائے تو تم اگلے دن عصر کے وقت اُن پر مسح کر سکتے ہو ۔
الثَّورِيِّ فِي المَسْحِ عَلَى الْخُفَّيْنِ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Purity › The section on wiping over them from the hadith · Hadith 807
