مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ وَضْعِ الرَّجُلِ يَدَهُ فِي خَاصِرَتِهِ فِي الصَّلَاةِ · حديث 3338
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، وَالثَّوْرِيِّ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي الضُّحَى، عَنْ مَسْرُوقٍ، عَنْ عَائِشَةَ، «نَهَتْ أَنْ يَجْعَلَ الرَّجُلُ أَصَابِعَهُ فِي خَاصِرَتِهِ فِي الصَّلَاةِ كَمَا يَصْنَعُ الْيَهُودُ» قَالَ مَعْمَرٌ فِي حَدِيثِهِ: «فَإِنَّهُ مَعْشَرُ الْيَهُودِ»
مسروق بیان کرتے ہیں: سیدہ عائشہ نے اس بات سے منع کیا ہے آدمی نماز کے دوران اپنی انگلیاں اپنے پہلو میں رکھے جس طرح یہود رکھا کرتے تھے ۔ معمر نے اپنی روایت میں یہ الفاط نقل کیے ہیں: یہ یہو دیو ں کا طریقہ ہے ۔
مَسْرُوقٍ ← أَبِي الضُّحَى، ← الْاَعْمَشِ ← مَعْمَرٌ وَالثَّوْرِيُّ؛ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › Door when a man put his hand in his waist when praying · Hadith 3338
