مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ الْكَلَامِ عِنْدَ الْفَجْرِ · حديث 4794
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ قَالَ: «يُكْرَهُ الْحَدِيثُ فِي قُبُلِ الصُّبْحِ»، قُلْتُ: أَمِنْ بَيْنِ الصَّلَوَاتِ؟ قَالَ: «نَعَمْ»، قُلْتُ: لِمَ؟ قَالَ: " أَوَ لَا تَسْمَعُهُ يَقُولُ: {وَقُرْآنَ الْفَجْرِ إِنَّ قُرْآنَ الْفَجْرِ كَانَ مَشْهُودًا} [الإسراء: 78] مِنْ أَجْلِ أَنَّهُ يُشْهَدُ وَيُحْضَرُ "، قُلْتُ: فِيُخْبِرُ قَبْلَ الْفَجْرِ؟ «فَكَرِهَ ذَلِكَ أَيْضًا»
عطا ء فرماتے ہیں: صبح کی نماز سے پہلے بات چیت کرنا مکروہ ہے ۔ میں نے دریافت کیا: کیا نمازوں کے درمیان بھی؟ اُنہوں نے جواب دیا: جی ہاں! میں نے دریافت کیا: وہ کیاں؟ اُنہوں نے جواب دیا: کیا تم نے اللہ تعالیٰ کا یہ فرمان نہیں سنا ہے : اور فجر کی تلاوت بےشک فجر کی تلاوت میں حاضری ہوتی ہے ۔ اس کی وجہ یہی ہے کہ فرشتے وہاں موجود ہوتے ہیں اور حاضر ہوتے ہیں۔ میں نے دریافت کیا: تو فجر سے پہلے بتائیے ! تو اُنہوں نے اسے بھی مکروہ قرار دیا ۔
أَوَ لَا تَسْمَعُهُ ← «نَعَمْ»، قُلْتُ: لِمَ؟ ← «يُكْرَهُ الْحَدِيثُ فِي قُبُلِ الصُّبْحِ»، قُلْتُ: أَمِنْ بَيْنِ الصَّلَوَاتِ؟ ← عَطَاءٍ، ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › The door to speaking at dawn · Hadith 4794
