مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصِّيَامِ ‹ بَابُ الْحُقْنَةِ فِي رَمَضَانَ، وَالرَّجُلِ يُصِيبُ أَهْلَهُ · حديث 7477
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، «كَرِهَ أَنْ يَسْتَدْخِلَ الْإِنْسَانُ شَيْئًا فِي رَمَضَانَ بِالنَّهَارِ، فَإِنْ فَعَلَ فَلْيُبْدِلْ يَوْمًا، وَلَا يُفْطِرْ ذَلِكَ الْيَوْمَ»
عطا ء فرماتے ہیں: یہ بات مکروہ ہے کہ آدمی رمضان کے مہینہ میں کوئی چیز اپنے جسم کے اندر داخل کرے اگر وہ ایسا کرتا ہے تو وہ اُس کی جگہ ایک دن روزہ رکھے گا اور وہ اُس ن کے روزہ کر توڑے گا بھی نہیں ۔
ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The fasting book › Chapter of the injection in Ramadan, and the man strikes his family · Hadith 7477
