مصنف عبدالرزاق · كتاب فضائل القرآن ‹ بَابُ تَعَاهُدِ الْقُرْآنِ وَنِسْيَانِهِ · حديث 5965
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ هِشَامِ بْنِ حَسَّانَ، عَنِ الْحَسَنِ قَالَ: " لَا تَتَوَسَّدُوا الْقُرْآنَ، فَوَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ أَشَدُّ تَفَصِّيًا مِنَ الْإِبِلِ الْمُعَقَّلَةِ - أَوْ قَالَ: الْمَعْقُولَةِ - إِلَى عَطَنِهَا، وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ مَا مِنْهُ آيَةٌ إِلَّا وَلَهَا ظَهْرٌ وَبَطْنٌ، وَمَا فِيهِ حَرْفٌ إِلَّا وَلَهُ حَدٌّ وَلِكُلِّ حَدٍّ مَطْلَعٌ ". [ص:359]
حسن بصری فرماتے ہیں؛ قرآن کو بھلا دینا اُس کی ذات کی قسم !ً جس کے دست قدرت میں میری جان ہے ! یہ بندے ہوئے اونٹ سے زیادہ تیزی سے چلا جاتا ہے ۔ اُس ذات کی قسم ! جس کے دست قدرت میں میری جان ہے ! اس کی ہر ایک آیت کا ایک ظاہر ہے اور ایک باطن ہے اور اس میں موجود ہر حرف کی ایک مخصوص حد ہے اور ہر ایک حد کے لیے ایک راستہ ہے ۔
لَا تَتَوَسَّدُوا الْقُرْآنَ، فَوَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ أَشَدُّ تَفَصِّيًا مِنَ الْإِبِلِ الْمُعَقَّلَةِ أَوْ ← الْحَسَنِ، ← هِشَامُ بْنُ حَسَّانَ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Virtues of the Qur’an › Chapter: Commitment to the Qur’an and its forgetting · Hadith 5965
