مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ تَفْرِيطِ مَوَاقِيتِ الصَّلَاةِ · حديث 2212
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: قُلْتُ لِعَطَاءٍ: مَتَى تَفْرِيطُ الصُّبْحِ؟ قَالَ: «حَتَّى يَحْسُنَ طُلُوعُهَا» قُلْتُ لَهُ: مَتَى تَفْرِيطُ الظُّهْرِ؟ قَالَ: «لَا تَفْرِيطَ لَهَا حَتَّى تَدْخُلَ الشَّمْسَ صُفْرَةٌ» قُلْتُ: فَالْعَصْرُ؟ قَالَ: «حَتَّى تَدْخُلَ الشَّمْسَ صُفْرَةٌ»
ابن جریح بیان کرتے ہیں: میں نے عطا ء سے دریافت کیا : صبح کی نماز میں تفریط کب ہو گی ؟ اُنہوں نے جواب دیا : جب سورج اچھی طرح طلوع ہو جائے ۔ میں نے اُن سے دریافت کیا: ظہر کی نماز میں تفریط کب ہو گی ؟ اُنہوں نے کہا: اس کی تفریط اُس وقت تک نہیں ہو گی جب تک سورج میں زردی داخل نہیں ہو جاتی ۔ میں نے دریافت کیا: عصر کی؟ اُنہوں نے جواب دیا: جب تک سورج میں زردی داخل نہیں ہو جاتی ۔
«حَتَّى تَدْخُلَ الشَّمْسَ صُفْرَةٌ» ← «لَا تَفْرِيطَ لَهَا حَتَّى تَدْخُلَ الشَّمْسَ صُفْرَةٌ» قُلْتُ: فَالْعَصْرُ؟ ← «حَتَّى يَحْسُنَ طُلُوعُهَا» قُلْتُ لَهُ: مَتَى تَفْرِيطُ الظُّهْرِ؟ ← قُلْتُ لِعَطَاءٍ: مَتَى تَفْرِيطُ الصُّبْحِ؟ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › Chapter of widening the prayer timings · Hadith 2212
