مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصِّيَامِ ‹ بَابُ قَضَاءِ رَمَضَانَ فِي الْعَشْرِ · حديث 7710
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، «كُرِهَ أَنْ يُقْضَى رَمَضَانُ فِي الْعَشْرِ»، قَالَ مَعْمَرٌ: وَأَخْبَرَنِي مَنْ سَمِعَ الْحَسَنَ يَقُولُهُ
زہری بیان کرتے ہیں: یہ بات مکروہ قرار دی گئی ہے کہ عشرہ میں رمضان کی قضا ء کی جائے ۔ معمر بیان کرتے ہیں: مجھے اُس شخص نے یہ بات بتائی ہے جس نے حسن بصری کو یہ بیان کرتے ہوئے سنا ہے ۔
الْحَسَنَ يَقُولُهُ ← مَعْمَرٌ: وَأَخْبَرَنِي مَنْ ← الزُّهْرِيِّ، «كُرِهَ أَنْ يُقْضَى رَمَضَانُ فِي الْعَشْرِ»، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 7710
