مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصِّيَامِ ‹ بَابُ بِمَا يَبْدَأُ الْإِنْسَانُ عِنْدَ فِطْرِهِ · حديث 7586
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ هِشَامِ بْنِ حَسَّانَ، عَنْ حَفْصَةَ بِنْتِ سِيرِينَ، عَنِ الرَّبَابِ، عَنْ سَلْمَانَ بْنِ عَامِرٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِذَا أَفْطَرَ أَحَدُكُمْ فَلْيُفْطِرْ بِتَمْرٍ، فَإِنْ لَمْ يَجِدْ فَلْيُفْطِرْ بِمَاءٍ، فَإِنَّ الْمَاءَ طَهُورٌ»، عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
حضرت سلمان بن عامر روایت کرتے ہیں کہ نبی اکرمﷺ نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے : جب کوئی شخص افطاری کرے تو وہ کھجور کے ذریعہ افطاری کرے اگر وہ نہیں ملتی تو پانی کے ذریعہ کر لے کیونکہ پانی طہارت کے حصول کا باعث ہے ۔
سَلْمَانَ بْنِ عَامِرٍ ← الرَّبَابِ ← حَفْصَةَ بِنْتِ سِيرِينَ، ← هِشَامُ بْنُ حَسَّانَ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 7586
