مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصِّيَامِ ‹ بَابُ كَمْ يَجُوزُ مِنَ الشُّهُودِ عَلَى رُؤْيَةِ الْهِلَالِ · حديث 7342
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، أَنَّ أَعْرَابِيًّا جَاءَ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ ، إِنِّي رَأَيْتُ الْهِلَالَ قَالَ: «أَتَشْهَدُ أَنَّ لَا إِلَهُ إِلَّا اللَّهُ، وَأَنِّي رَسُولُ اللَّهِ؟» قَالَ: نَعَمْ قَالَ: «فَأَمَرَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِلَالًا فَنَادَى فِي النَّاسِ أنْ صُومُوَا»
عکرمہ بیان کرتے ہیں: ایک دیہاتی نبی اکرمﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا اُس نے عرض کی : یا رسول اللہ! میں نے پہلی کا چاند دیکھ لیا ہے ۔ نبی اکرمﷺ نے دریافت کیا: کیا تم اس بات کی گواہی دیتے ہو کہ اللہ تعالیٰ کے علاوہ اور کوئی معبود نہیں ہے اور میں اللہ کا رسول ہوں! اُس نے عرض کی : جی ہاں! تو نبی اکرمﷺ نے حضرت بلال کو حکم دیا اُنہوں نے لوگوں میں یہ اعلان کیا کہ وہ روزہ رکھیں ۔
عِكْرِمَةَ، أَنَّ أَعْرَابِيًّا جَاءَ إِلَى النَّبِيِّ فَقَالَ: ← سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The fasting book › Chapter How many witnesses are allowed to see the crescent · Hadith 7342
