مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ الصَّلَاةِ عَلَى الدُّكَّانِ · حديث 3904
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ قَالَ: رَأَى سُلَيْمَانُ حُذَيْفَةَ يَؤُمُّهُمْ عَلَى دُكَّانٍ مِنْ جِصٍّ، فَقَالَ: «تَأَخَّرْ، فَإِنَّمَا أَنْتَ رَجُلٌ مِنَ الْقَوْمِ، فَلَا تَرْفَعْ نَفْسَكَ عَلَيْهِمْ»، فَقَالَ: «صَدَقْتَ»
مجاہد بیان کرتے ہیں: حضرت سلمان نے حضرت حذیفہ کو گچ کے بنے ہوئے چبوترے پر لوگوں کی امامت کرتے ہوئے دیکھا تو کہا: آپ پیچھے ہٹ جائیں ! آپ بھی دوسرے لوگوں کی طرح ایک فرد ہیں اس لیے دوسرے لوگوں کے مقابلے میں خود کو بلند نہ کریں ۔ تو حضرت حذیفہ نے کہا : آپ نے ٹھیک کہا ہے ۔
صَدَقْتَ ← «تَأَخَّرْ، فَإِنَّمَا أَنْتَ رَجُلٌ مِنَ الْقَوْمِ، فَلَا تَرْفَعْ نَفْسَكَ عَلَيْهِمْ»، ← رَأَى سُلَيْمَانُ حُذَيْفَةَ يَؤُمُّهُمْ عَلَى دُكَّانٍ مِنْ جِصٍّ، ← مُجَاهِدٍ ← حَمَّادٌ، ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › The prayer door on the store · Hadith 3904
