مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْجَنَائِزِ ‹ بَابُ الصَّلَاةِ عَلَى وَلَدِ الزِّنَا وَالْمَرْجُومِ · حديث 6611
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ الزُّهْرِيِّ قَالَ: «يُصَلَّى عَلَى وَلَدِ الزِّنَا لِأَنَّ كُلَّ مَوْلُودٍ يُولَدُ عَلَى الْفِطْرَةِ». وَقَالَهَا الْحَسَنُ
زہری فرماتے ہیں: زنا کے نتیجہ میں پیدا ہونے والے بچہ کی نماز جنازہ ادا کی جائے گی کیونکہ ہر پیدا ہونے والا بچہ فطرت پر پیدا ہوتا ہے ۔ حسن بصری نے بھی یہی بات بیان کی ہے ۔
«يُصَلَّى عَلَى وَلَدِ الزِّنَا لِأَنَّ كُلَّ مَوْلُودٍ يُولَدُ عَلَى الْفِطْرَةِ». وَقَالَهَا الْحَسَنُ ← الزُّهْرِيِّ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Funeral Book › Chapter of Prayer for the Child of Adultery and the Coroner · Hadith 6611
