مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْحَيْضِ ‹ بَابُ الرَّجُلِ يُصِيبُ امْرَأَتَهُ فَلَا تَغْتَسِلُ حَتَّى تَحِيضَ · حديث 1298
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، أَنَّ الرَّجُلَ يُصِيبُ امْرَأَتَهُ فَلَا تَغْتَسِلَ حَتَّى تَحِيضَ، قَالَ: «تَغْتَسِلُ» وَقَدْ قَالَ: «فِي الْحَيْضَةِ أَشَدَّ مِنَ الْجَنَابَةِ، إِنَّ الْجُنُبَ لَتَمُرُّ فِي الْمَسْجِدِ وَلَا تَمُرُّ الْحَائِضُ»
ابن جریح عطا ء کے حوالے سے نقل کرتے ہیں کہ اگر کوئی شخص اپنی بیوی سے صحبت کرے اور پھر اُس عورت نے غسل نہ کیا ہو یہاں تک کہ اُ سے حیض آجائے تو عطا ء فرماتے ہیں کہ وہ عورت پھر غسل کرے گی ۔ حیض کے بارے میں اُنہوں نے یہ کہا ہے کہ یہ جنابت سے زیادہ شدید ہوتا ہے جنبی شخص مسجد میں سے گزرتا ہے لیکں حیض والی عورت نہیں گزر سکتی ۔
«تَغْتَسِلُ» وَقَدْ ← عَطَاءٍ، أَنَّ الرَّجُلَ يُصِيبُ امْرَأَتَهُ فَلَا تَغْتَسِلَ حَتَّى تَحِيضَ، ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 1298
