مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْجُمُعَةِ ‹ بَابُ هَلْ لِمَنْ لَمْ يْحَضُرِ الْمَسْجِدَ جُمُعَةٌ؟ · حديث 5453
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ: أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ زُرَارَةَ بْنِ أَوْفَى، عَنْ أَبِي قَتَادَةَ قَالَ: «مَنْ لَمْ يُصَلِّ يَوْمَ الْجُمُعَةِ فِي الْمَسْجِدِ فَلَا جُمُعَةَ لَهُ»، قَالَ مَعْمَرٌ: فَإِنِ اضْطُرَ، فَإِنَّ الْحَسَنَ كَانَ لَا يَرَى بَأْسًا أَنْ يُصَلِّيَهَا فِي الطَّرِيقِ، أَوْ فِي فِنَاءِ الْمَسْجِدِ حَيْثُمَا اضْطُرَ مِنْ ضِيقٍ، أَوْ زِحَامٍ فَلْيُصَلِّ رَكْعَتَيْنِ قَالَ: فَنَقُولُ لِلْحَسَنِ: " إِنَّهَا أَرْوَاثُ الدَّوَابِّ، فَيَقُولُ: «يُصَلِّي»
حضرت ابو قتادہ فرماتے ہیں: جو شخص مسجد میں جمعہ کی نماز ادا نہیں کرتا اُس کا جمعہ نہیں ہوتا ۔ معمر بیان کرتے ہیں: اگر کوئی شخص اضطراری حالت میں ہو تو حسن بصری کے نزدیک وہ راستہ میں یا مسجد کے صحن میں نماز ادا کر لے خواہ وہ تنگی کی وجہ سے اضطراری حالت میں ہو یا ہجوم کی وجہ سے دو رکعات ادا کر لے گا ۔ راوی کہتے ہیں: ہم نے حسن بصری سے کہا: راستہ میں تو جانوروں کی لید بھی ہوتی ہے ؟ اُنہوں نے فرمایا: وہ پھر بھی نماز ادا کرے گا ۔
أَبِي قَتَادَةَ، ← زُرَارَةَ بْنِ أَوْفَى ← قَتَادَةَ ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 5453
