مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْجَنَائِزِ ‹ بَابُ الرَّشِّ عَلَى الْقَبْرِ · حديث 6481
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ قَتَادَةَ قَالَ: مَرَّ النَّبِيُّ بِقَبْرٍ قَدْ رُشَّ بِالْمَاءِ، فَقَالَ: «أَكُنَّا قَدْ صَلَّيْنَا عَلَى هَذَا؟» قَالُوا: لَا، فَصَلَّى عَلَيْهِ
قتادہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرمﷺ کا گزر ایک قبر کے پاس سے ہوا جس پر پانی چھڑکا گیا تھا تو آپ نے دریافت کیا : کیا ہم اس کی نماز جنازہ ادا کی تھی ؟ لوگوں نے عرض کی : جی نہیں! تو نبی اکرمﷺ نے اس کی نماز جنازہ ادا کی۔
لَا، فَصَلَّى عَلَيْهِ ← مَرَّ النَّبِيُّ بِقَبْرٍ قَدْ رُشَّ بِالْمَاءِ، فَقَالَ: «أَكُنَّا قَدْ صَلَّيْنَا عَلَى هَذَا؟» ← قَتَادَةَ ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 6481
