مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْجُمُعَةِ ‹ بَابُ مَنْ يَجِبُ عَلَيْهِ شُهُودُ الْجُمُعَةِ · حديث 5151
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، قَالَ: أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ، عَنِ الزُّهْرِيِّ قَالَ: «بَلَغَنِي أَنَّ أَهْلَ ذِي الْحُلَيْفَةِ كَانُوا يُجَمِّعُونَ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ»، قَالَ الزُّهْرِيُّ: وَذَلِكَ سِتَّةَ أَمْيَالٍ، قَالَ مَعْمَرٌ، وَقَالَ قَتَادَةُ، فَرْسَخَيْنِ
- زہری بیان کرتے ہیں: مجھ تک یہ روایت پہنچی ہے کہ ذوالحلیفہ کے رہنے والے لوگ نبی اکرمﷺ کی اقتدا میں جمعہ میں شریک ہوتے تھے۔ زہری بیان کرتے ہیں: یہ چھ میل کے فاصلہ پر ہے۔ معمر نقل کرتے ہیں: قتادہ یہ فرماتے ہیں: یہ دو فرسخ کے فاصلہ پر ہے۔
مَعْمَرٌ، وَقَالَ قَتَادَةُ، فَرْسَخَيْنِ ← الزُّهْرِيُّ: وَذَلِكَ سِتَّةَ أَمْيَالٍ، ← «بَلَغَنِي أَنَّ أَهْلَ ذِي الْحُلَيْفَةِ كَانُوا يُجَمِّعُونَ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ ← الزُّهْرِيِّ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 5151
