مصنف عبدالرزاق · كتاب الطهارة ‹ بَابُ الرَّجُلِ يَعْلَمُ التَّيَمُّمَ أَيُجْزِيهِ · حديث 895
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنِ الثَّوْرِيِّ قَالَ: قَالَ سُفْيَانُ: «إِذَا عَلَّمْتَ الرَّجُلَ التَّيَمُّمَ فَلَا يُجْزِيكَ ذَلِكَ التَّيَمُّمُ أَنْ تُصَلِّيَ بِهِ إِلَّا إِنْ نَوَيْتَ بِهِ أَنَّكَ تَيَمَّمُ لِنَفْسِكَ، وَإِذَا عَلَّمْتَهُ الْوُضُوءَ أَجْزَأَكَ»
سفیان ثوری فرماتے ہیں : جب تم کسی شخص کو عملی طور پر کر کے دیکھا کے تیمم کی تعلیم دو تو یہ تیمم تمہارے لیے کفایت نہیں کرے گا کہ تم اس کے ذریعے نماز ادا کر لو ماسوائے اس صورت کے کہ تم نے اس کے ذریعے تیمم کرنے کی نیت کی ہو کہ تم اپنے لیے تیمم کر رہے ہو لیکن اگر تم کسی کو عملی طور پر کر کے وضو کی تعلیم دیتے ہو تو یہ تمہارے لیے جایز ہو ۔
الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 895
