مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الزَّكَاةِ ‹ بَابُ صَدَقَةِ مَالِ الِيَتِيمِ وَالَالْتِمَاسِ فِيهِ وَإِعْطَاءِ زَكَاتِهِ · حديث 6980
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: سُئِلَ عَطَاءٌ أَفِي مَالِ الْيَتِيمِ الصَّامِتِ صَدَقَةٌ؟ فَعَجِبَ، وَقَالَ: «مَا لَهُ لَا يَكُونُ عَلَيْهِ صَدَقَةٌ؟» قَالَ: «نَعَمْ عَلَى مَالِ الْيَتِيمِ الصَّامِتِ، وَالْحَرْثِ، وَالْمَاشِيَةِ، وَغَيْرِ ذَلِكَ مِنْ مَالِهِ»
ابن جریح بیان کرتے ہیں: عطا ء سے دریافت کیا گیا : کیا یتیم کے ایسے مال میں جس میں بڑھوتری نہ ہوتی ہو زکوٰۃ لازم ہو گی ؟ تو وہ حیران ہوئے اور بولے : اُس پر زکوٰۃ کی ادائیگی کیوں نہیں لازم ہوگی ؟ اُنہوں نے جواب دیا: جی ہاں! یتیم کا ایسا مال جس میں بڑھوتری نہ ہوتی ہو اس کے علاوہ کھیت یا جانور یا اس کے علاوہ اور کسی بھی قسم کے مال میں زکوٰۃ کی ادائیگی لازم ہو گی ۔
«مَا لَهُ لَا يَكُونُ عَلَيْهِ صَدَقَةٌ؟» ← سُئِلَ عَطَاءٌ أَفِي مَالِ الْيَتِيمِ الصَّامِتِ صَدَقَةٌ؟ فَعَجِبَ، ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · Zakat Book › Chapter on Charity of Orphan's Money, Seeking It Out, and Giving Zakat · Hadith 6980
