مصنف عبدالرزاق · كتاب الطهارة ‹ بَابُ الدُّودِ يَخْرُجُ مِنَ الْإِنْسَانِ · حديث 629
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ قَتَادَةَ فِي الدُّودِ يَخْرُجُ مِنَ الْإِنْسَانِ مِثْلَ حَبِّ الْقَرْعِ قَالَ: «لَيْسَ عَلَيْهِ مِنْهُ وُضُوءٌ»
معمر نے قتادہ سے یہ بات نقل کی ہے کہ انسان کے جسم سے جو کیڑا نکلتا ہے جو کدو کے دانے کی مانند ہوتا ہے وہ یہ فرماتے ہیں:اس کے نکلنے کی وجہ سے آدمی پر وضو لازم نہیں ہو گو۔
«لَيْسَ عَلَيْهِ مِنْهُ وُضُوءٌ» ← قَتَادَةَ فِي الدُّودِ يَخْرُجُ مِنَ الْإِنْسَانِ مِثْلَ حَبِّ الْقَرْعِ ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 629
