مصنف عبدالرزاق · كتاب الطهارة ‹ بَابُ الَّذِي لَا يَجِدُ تُرَابًا تَيَمَّمَ بِغَيْرِهِ · حديث 837
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنْ جَابِرٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، «يُتَيَمَّمُ بِالْكَلَإِ وَالْجَبَلِ، - يَعْنِي مَا يَقَعُ عَلَى الْجَبَلِ مِنَ التُّرَابِ -»
امام شعبی فرماتے ہیں : گھاس پھوس اور پہاڑ کی زمین کے ذریعے بھی تیمم کیا جاسکتا ہے اس سے مراد یہ ہے کہ پہاڑ پر جو مٹی ہوتی ہے جو کنکریوں کی شکل میں ہوتی ہے اُس کے ذریعے بھی تیمم کیا جاسلتا ہے ۔
الشَّعْبِيِّ، «يُتَيَمَّمُ بِالْكَلَإِ وَالْجَبَلِ، يَعْنِي مَا يَقَعُ عَلَى الْجَبَلِ مِنَ التُّرَابِ ← جَابِرٍ ← الثَّوْرِيُّ ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Book of Purity › The door of the one who does not find dust other than that · Hadith 837
