مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الزَّكَاةِ ‹ بَابُ مَنْ كَتَمَ صَدَقَتَهُ · حديث 6824
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ بَهْزِ بْنِ حَكِيمٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «فِي كُلِّ أَرْبَعِينَ مِنَ الْإِبِلِ السَّائِمَةِ ابْنَةُ لَبُونَ، فَمَنْ أَعْطَاهَا مُؤْتَجِرًا فَلَهُ أَجْرُهَا وَمَنْ كَتَمَهَا، فَإِنَّا لَآخِذُوهَا، وَشِطْرَ إِبِلِهِ عَزِيمَةً مِنْ عَزَائِمِ رَبِّكَ لَا تَحِلُّ لِمُحَمَّدٍ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَلَا لِآلِ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ»
بہنر بن اپنے والد کے حوالے سے اپنے دادا کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: میں نے نبی اکرمﷺ کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے : ہر چالیس سائمہ اونٹوں میں ایک بنت لبون کی ادائیگی لازم ہوتی ہے جو شخص اجر کے حصول کے لیے ادا نہیں کر دیتا ہے تو اُسے اُس کا اجر ملے گا اور جو شخص اسے چھپا لیتا ہے تو ہم اسے وصول کر لیں گے اور اُس کے اونٹ کا نصف حصہ تمہارے پروردگار کے حکم کے تحت ہو گا محمد کے لیے اور محمد کی آل کے لیے اسے استعمال کرنا حلال نہیں ہو گا ۔
جَدِّهِ، ← أَبِيهِ ← بَهْزِ بْنِ حَكِيمٍ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · Zakat Book › The chapter on whom you conceal your charity · Hadith 6824
