مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ الرَّجُلِ يُؤْتَى فِي رَبْعِهِ · حديث 3816
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ قَالَ: «صَاحِبُ الرَّبْعِ يَؤُمُّ مَنْ جَاءَهُ»، قُلْتُ لَهُ: مَا الرَّبْعُ؟ قَالَ: «مَنْزِلُهُ»
عطا ء فرماتے ہیں: گھر کا مالک اُس شخص کی امامت کرے گا جو اُس کے پاس آ ئے گا ۔ ابن جریح بیان کرتے ہیں: میں نے اُن سے دریافت کیا: ربع سے مراد کیا ہے ؟ اُنہوں نے کہا: اُس کا گھر ۔
«مَنْزِلُهُ» ← «صَاحِبُ الرَّبْعِ يَؤُمُّ مَنْ جَاءَهُ»، قُلْتُ لَهُ: مَا الرَّبْعُ؟ ← عَطَاءٍ، ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › A man’s door is to be paid in a quarter · Hadith 3816
