مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ الْحَائِضِ تَمُرُّ فِي الْمَسْجِدِ · حديث 1628
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ: قُلْتُ لِعَطَاءٍ: الْحَائِضُ تَمُرُّ فِي الْمَسْجِدِ؟ قَالَ: «لَا»، قُلْتُ: أَتَدْخُلُ مَسْجِدَهَا فِي الْبَيْتِ؟ قَالَ: «لَا، لِتَعْتَزِلْهُ»، قُلْتُ: دَخَلتْ فَتَرُشُّهُ بِالْمَاءِ؟ قَالَ: «لَا»
ابن جریح بیان کرتے ہیں: میں نے عطا ء سے دریافت کیا : کیاحیض والی عورت مسجد سے گزرتی ہے ؟ اُنہوں نے جواب دیا: جی نہیں ! میں نے دریافت کیا : کیا وہ اپنے گھر میں موجود مسجد سے گزر سکتی ہے ؟ اُنہوں نے کہا: جی نہیں! اُس عورت کو چاہیے کہ وہ اُس حصے سے الگ رہے۔ میں نے دریافت کیا : اگر وہ وہاں چلی جائے تو کیا وہاں پانی چھڑکے گی؟ تو اُنہوں نے جواب دیا : جی نہیں!
لَا۔ ← «لَا، لِتَعْتَزِلْهُ»، قُلْتُ: دَخَلتْ فَتَرُشُّهُ بِالْمَاءِ؟ ← «لَا»، قُلْتُ: أَتَدْخُلُ مَسْجِدَهَا فِي الْبَيْتِ؟ ← قُلْتُ لِعَطَاءٍ: الْحَائِضُ تَمُرُّ فِي الْمَسْجِدِ؟ ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › The door of the menstruating woman passes into the mosque · Hadith 1628
