مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الصَّلَاةِ ‹ بَابُ النُّخَامَةِ فِي الْمَسْجِدِ · حديث 1680
عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ يَقُولُ: «إِذَا صَلَّيْتَ فَإِنَّكَ تُنَاجِي رَبَّكَ فَلَا تَبْصُقْ أَمَامَكَ، وَلَا عَنْ يَمِينِكَ، وَلَكِنْ عَنْ شِمَالِكَ، فَإِنْ كَانَ عَنْ شِمَالِكَ مَا يَشْغَلُكَ فَابْصُقْ تَحْتَ قَدَمِكَ»
حضر ابو ہریرہ فرماتے ہیں: جب تم نماز ادا کر رہے ہوتے ہو تو تم اپنے پر وردگار کی بارگاہ میں مناجات کر رہے ہوتے ہو اس لیے اپنے سامنے یا دائیں طرف یا تھوکو بلکہ بائیں طرف تھوکو اگر بائیں طرف کوئی ایسی چیز ہو جس کی وجہ سے تم ایسا نہ کر سکتے ہو تو تم اپنے پاؤں کے نیچے تھوک لو ۔
شِمَالِكَ مَا يَشْغَلُكَ فَابْصُقْ تَحْتَ قَدَمِكَ» ← شِمَالِكَ، فَإِنْ كَانَ ← يمينِكْ، ولكنْ ← «إِذَا صَلَّيْتَ فَإِنَّكَ تُنَاجِي رَبَّكَ فَلَا تَبْصُقْ أَمَامَكَ، وَلَا ← أَبَا هُرَيْرَةَ ← عَطَاءٍ، ← ابْنُ جُرَيْجٍ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · prayer book › The door of honor in the mosque · Hadith 1680
