مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الْجَنَائِزِ ‹ بَابُ شَعْرِ الْمَيِّتِ وَأَظْفَارِهِ · حديث 6228
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ قَالَ: «لَا يُؤْخَذُ مِنْ شَعْرِ الْمَيِّتِ، وَلَا مِنْ أَظْفَارِهِ» قَالَ مَعْمَرٌ، وَقَالَ الْحَسَنُ: «إِنْ كَانَ شَعْرُهُ طَوِيلًا فَاحِشَ الطُّولِ أُخِذَ مِنْهُ، وَأَظْفَارُهُ أَيْضَا كَذَلِكَ»
ابن سیرین بیان کرتے ہیں: میت کے بال نہیں کاٹے جائیں گے اور اُس کے ناخن نہیں تراشے جائیں گے۔ حسن بصری فرماتے ہیں: اگر میت کے بال برے طریقے سے لمبے ہوں تو اُنہیں کاٹ دیا جائے گا اور ناخنوں کا حکم بھی اسی طرح ہے۔
مَعْمَرٌ، ← لاَ يُؤْخَذُ مِنْ شَعْرِ المَيِّتِ، وَلاَ مِنْ أَظْفَارِهِ. ← ابْنِ سِيرِينَ، ← أَيُّوبَ، ← مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Musannaf Abdul Razzaq · The Funeral Book › Chapter of the hair and nails of the dead · Hadith 6228
