مصنف عبدالرزاق · كِتَابُ الزَّكَاةِ ‹ بَابُ لَا زَكَاةَ إِلَا فِي فَضْلٍ · حديث 7086
عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنِ السَّائِبِ بْنِ يَزِيدَ قَالَ: سَمِعْتُ عُثْمَانَ يَخْطُبُ وَهَوَ يَقُولُ: «إِنَّ هَذَا شَهْرُ زَكَاتِكُمْ، فَمَنْ كَانَ عَلَيْهِ دَيْنٌ فَلْيُؤَدِّهْ، ثُمَّ لِيُؤَدِّ زَكَاةَ مَا فَضَلَ»
سائب بن یزید بیان کرتے ہیں: میں نے حضرت عثمان کو خطبہ دیتے ہوئے یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا : یہ تمہاری زکوٰۃ کی ادائیگی کا مہینہ ہے جس شخص کے ذمہ قرض ہو وہ اُسے ادا کر دے اور پھر جو بچ جائے اُس کی زکوٰۃ ادا کرے ۔
عُثْمَانَ يَخْطُبُ وَهَوَ ← السَّائِبَ بْنَ يَزِيدَ ← الزُّهْرِيِّ، ← عَبْدُ الرَّزَّاقِ،
Hadith 7086
